aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "e'tibaar-e-aab"
رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیااب اختتام باب ضروری سا ہو گیا
پہلے غم فرقت کے یہ تیور تو نہیں تھےرگ رگ میں اترتی ہوئی تنہائی تو اب ہے
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
تو خواب ہی میں سہی آ کے خود جواب تو دےبجھی بجھی سی مری آرزو کو آب تو دے
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
کچھ تو کمی ہو روز جزا کے عذاب میںاب سے پیا کریں گے ملا کر گلاب میں
مجھے جب مار ہی ڈالا تو اب دونوں برابر ہیںاڑاؤ خاک صرصر بن کے یا باد صبا بن کر
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
مرے جنوں پہ تمہیں اعتبار آئے نہ آئےیہ سر کا زخم کھلے گا بہار آئے نہ آئے
مجھے ہے اعتبار وعدہ لیکنتمہیں خود اعتبار آئے نہ آئے
اے انتظار صبح تمنا یہ کیا ہواآتا ہے اب خیال بھی تیرا تھکا ہوا
محبت اس لیے ظاہر نہیں کیکہ تم کو اعتبار آئے نہ آئے
اعتبار دوستی کا رنگ ہوںبے یقینی میں اتر جاؤں گا میں
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھناغیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا
جب نہیں کچھ اعتبار زندگیاس جہاں کا شاد کیا ناشاد کیا
کبھی دل کی کلی کھلی ہی نہیںاعتبار بہار کون کرے
ایک خواب و خیال ہے دنیااعتبار نظر کو کیا کہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books