aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faaqe"
غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔامیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
سچ نہیں ہے اناج کی قلتیار فاقے یہاں ضمیر کے ہیں
فاقے کا دن آج ہے عنبرؔاللہ کے مہمان بنے ہیں
دو ایک روز کے فاقے تو کتنی بار ہوئےپر اب کے وصل کا یہ قحط جان لیوا ہے
چوکھٹا دل کا یہاں ہے ہو بہ ہو تجھ سا کوئیہونٹ بھی آنکھیں بھی چھب ڈھب بھی تجھی سا فیس بھی
نکلی ہو پارلر سے فریش فیس لے کے تملگتا ہوں میں جو کالی چرن تم کو اس سے کیا
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاںرنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہشمیں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والےگھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے
کیا اثر خاک تھا مجنوں کے پھٹے کپڑوں میںایک ٹکڑا بھی تو لیلیٰ کا گریباں نہ ہوا
تمہارے رنگ پھیکے پڑ گئے ناں؟مری آنکھوں کی ویرانی کے آگے
پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مریپھٹے ہوئے تھے سبھی بادلوں کے مشکیزے
فقیر شہر بھی رہا ہوں شہریارؔ بھی مگرجو اطمینان فقر میں ہے تاج و تخت میں نہیں
بم پھٹے لوگ مرے خون بہا شہر لٹےاور کیا لکھا ہے اخبار میں آگے پڑھیے
گیا تھا مانگنے خوشبو میں پھول سے لیکنپھٹے لباس میں وہ بھی گدا لگا مجھ کو
بے زری فاقہ کشی مفلسی بے سامانیہم فقیروں کے بھی ہاں کچھ نہیں اور سب کچھ ہے
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہوتو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہےشعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
نمکیں گویا کباب ہیں پھیکے شراب کےبوسا ہے تجھ لباں کا مزیدار چٹ پٹا
دولت فقر و فنا سے ہیں تونگر ہم لوگجوتیاں ماریں ہیں اقبال کے سر پر ہم لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books