تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fasurda"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "fasurda"
شعر
گزرتے پتوں کی چاپ ہوگی تمہارے صحن انا کے اندر
فسردہ یادوں کی بارشیں بھی مجھے بھلانے کے بعد ہوں گی
مصور سبزواری
شعر
اگر ہے زندگی اک جشن تو نا مہرباں کیوں ہے
فسردہ رنگ میں ڈوبی ہوئی ہر داستاں کیوں ہے