تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gairo.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gairo.n"
شعر
تمہیں غیروں سے کب فرصت ہم اپنے غم سے کم خالی
چلو بس ہو چکا ملنا نہ تم خالی نہ ہم خالی
جعفر علی حسرت
شعر
غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا
سمجھے بھی تو کیا سمجھے جانا بھی تو کیا جانا