تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gamza"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gamza"
شعر
نہ کی غمزہ نے جلادی نہ ان آنکھوں نے سفاکی
جسے کہتے ہیں دل اپنا وہی قاتل ہوا جاں کا
ممنون نظام الدین
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے