aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garra-e"
چھٹ کے گھر آ گئے اسیر ترےلیکن اب ان کو کون پہچانے
دلوں پہ چھائی ہے گرد کدورتمصفا اب یہ آئینے نہیں ہیں
سفینہ ہو رہا ہے غرق طوفاںنگاہوں سے کنارے جا رہے ہیں
ہر سمت گرد ناقۂ لیلیٰ بلند ہےپہنچے جو حوصلہ ہو کسی شہسوار کا
گدائے کوچۂ جاناں ہوں مرتبہ ہے بڑاکہ میرے نام ہے جاگیر بے نوائی کی
چمن پہ غارت گلچیں سے جانے کیا گزریقفس سے آج صبا بے قرار گزری ہے
گرم سفر ہے گرم سفر رہ مڑ مڑ کر مت پیچھے دیکھایک دو منزل ساتھ چلے گی پٹکے ہوئے قدموں کی چاپ
کہیں صدائے جرس ہے نہ گرد راہ سفرٹھہر گیا ہے کہاں قافلہ تمنا کا
جب ہوا گرم کلام مختصر مہکا دیاعطر کھینچا یار کے لب نے گل تقریر کا
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
تین حصے ہیں زمیں کے غرق دریائے محیطربع مسکوں میں کچھ آبادی ہے کچھ ویرانہ ہے
کدھر کا چاند ہوا مہرؔ کے جو گھر آئےتم آج بھول پڑے کس طرف کدھر آئے
جھاڑ کر گرد غم ہستی کو اڑ جاؤں گا میںبے خبر ایسی بھی اک پرواز آتی ہے مجھے
چہرے پہ سارے شہر کے گرد ملال ہےجو دل کا حال ہے وہی دلی کا حال ہے
امیر شال دو شالوں میں گرم راحت و عیشغریب کے لیے جاڑوں میں زندگانی دھوپ
کفن اے گرد لحد دیکھ نہ میلا ہو جائےآج ہی ہم نے یہ کپڑے ہیں نہا کے بدلے
کارواں سے جو بھی بچھڑا گرد صحرا ہو گیاٹوٹ کر پتے کب اپنی شاخ پر واپس ہوئے
اب اس کی مرضی مسافر کہے کہ گرد پامیں اس کے ساتھ مسلسل سفر میں رہتا ہوں
گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیاکوئی احسان زمانے کا اٹھایا ہی نہیں
ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریانہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books