aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gazanfar"
ہمارے ہاتھ سے وہ بھی نکل گیا آخرکہ جس خیال میں ہم مدتوں سے کھوئے تھے
رفتہ رفتہ آنکھوں کو حیرانی دے کر جائے گاخوابوں کا یہ شوق ہمیں ویرانی دے کر جائے گا
عجب طرح کا ادھوراپن ہے مرے بیاں میںسو میرا قصہ کہیں سنانے میں رہ گیا ہے
ہر ایک رات کہیں دور بھاگ جاتا ہوںہر ایک صبح کوئی مجھ کو کھینچ لاتا ہے
نہ جانے کس طرح بستر میں گھس کر بیٹھ جاتی ہیںوہ آوازیں جنہیں ہم روز باہر چھوڑ آتے ہیں
بچ کے دنیا سے گھر چلے آئےگھر سے بچنے مگر کدھر جائیں
دفتر میں ذہن گھر پہ نگہ راستے میں پاؤںجینے کی کاوشوں میں بدن ہاتھ سے گیا
میں ایسا نرم طبیعت کبھی نہ تھا پہلےضرور لمس کوئی اس کا چھو گیا مجھ کو
میں اس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھ کے سنتا ہوںکہ اس کے جھوٹ میں بھی زندگی کی قوت ہے
ہم کہ ساحل کے تصور سے سہم جاتے ہیںلوگ کس طرح سمندر میں اترتے ہوں گے
ذہن کے خانوں میں جانے وقت نے کیا بھر دیابے سبب ہونے لگی اک ایک سے ان بن مری
عجیب بات ہمارا ہی خوں ہوا پانیہمیں نے آگ میں اپنے بدن بھگوئے تھے
تمہارے ہوتے ہوئے لوگ کیوں بھٹکتے ہیںکہیں پہ خضر نظر آئے تو سوال کروں
کل تک جو شفاف تھے چہرے آوازوں سے خالی تھےآڑی ترچھی سرخ لکیریں ان پر بھی اب دیکھو گے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books