تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gul-e-chaman"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gul-e-chaman"
شعر
خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے
اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ
ابن انشا
شعر
یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے
اگر ہوتا چمن اپنا گل اپنا باغباں اپنا