تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulsitaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "gulsitaan"
شعر
رازؔ الٰہ آبادی
شعر
کبھی بے کلی کبھی بے دلی ہے عجیب عشق کی زندگی
کبھی غنچہ پہ جاں فدا کبھی گلستاں سے غرض نہیں
حبیب احمد صدیقی
شعر
یہی ہیں یادگار غنچہ و گل اس زمانے میں
انہیں سوکھے ہوئے کانٹوں سے ذکر گلستاں لکھیے
اختر انصاری اکبرآبادی
شعر
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے
جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا