aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumaan-e-bad"
بد قسمتوں کو گر ہو میسر شب وصالسورج غروب ہوتے ہی ظاہر ہو نور صبح
مجھے جب مار ہی ڈالا تو اب دونوں برابر ہیںاڑاؤ خاک صرصر بن کے یا باد صبا بن کر
کبھی نہ جائے گا عاشق سے دیکھ بھال کا روگپلاؤ لاکھ اسے بد مزہ دوائے فراق
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
اک لفظ یاد تھا مجھے ترک وفا مگربھولا ہوا ہوں ٹھوکریں کھانے کے بعد بھی
یہ دل بد گماں نہ دیکھ سکےاگر اس بت کے ہو خدا ہم راہ
تیری صورت پر گمان دشت و صحرا ہائے ہائےتیرے قدموں میں بہاریں زندگی اے زندگی
یہ زور برق و باد یہ طوفان الاماںمحروم ہو نہ جائیں کہیں آشیاں سے ہم
نقاش ازل نے تو سر کاغذ باد آہکیا خاک لکھا عمر کی تعمیر کا نقشہ
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
اے جنوں باعث بد حالیٔ صحرا کیا ہےیہ مرا گھر تو نہیں تھا کہ جو ویراں ہوتا
پیچ دے دے لفظ و معنی کو بناتے ہیں کلفتاور وہ پھر اس پہ رکھتے ہیں گمان ریختہ
جن کا یقین راہ سکوں کی اساس ہےوہ بھی گمان دشت میں مجھ کو پھنسے لگے
کچھ بتا تو ہی نشیمن کا پتامیں تو اے باد صبا بھول گیا
شیخ تو نیک و بد دختر رز کیا جانےوہ بچاری تو ترے پاس نہ آئی نہ گئی
جس طرف اٹھ گئی ہیں آہیں ہیںچشم بد دور کیا نگاہیں ہیں
دنیا کہ نیک و بد سے مجھے کچھ خبر نہیںاتنا نہیں جہاں میں کوئی بے خبر کہ ہم
کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پرفعل بد خود ہی کریں لعنت کریں شیطان پر
کیا روز بد میں ساتھ رہے کوئی ہم نشیںپتے بھی بھاگتے ہیں خزاں میں شجر سے دور
کب تک اے باد صبا تجھ سے توقع رکھوںدل تمنا کا شجر ہے تو ہرا ہو بھی چکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books