aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haa"
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گلکہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
جاؤ بھی کیا کرو گے مہر و وفابارہا آزما کے دیکھ لیا
آتش دوزخ میں یہ گرمی کہاںسوز غم ہائے نہانی اور ہے
ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جایہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرےہزارہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگارلیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالیخطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا
جب ذرا رات ہوئی اور مہ و انجم آئےبارہا دل نے یہ محسوس کیا تم آئے
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
دل کا لہو نگاہ سے ٹپکا ہے بارہاہم راہ غم میں ایسی بھی منزل سے آئے ہیں
جب تلک شیشہ رہا میں بارہا توڑا گیابن گیا پتھر تو سب نے دیوتا مانا مجھے
تو اور آرایش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
بولے وہ بوسہ ہائے پیہم پرارے کمبخت کچھ حساب بھی ہے
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہامیری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
سال ہا سال سے خاموش تھے گہرے پانیاب نظر آئے ہیں آواز کے آثار مجھے
بارہا یوں بھی ہوا تیری محبت کی قسمجان کر ہم نے تجھے خود سے خفا رکھا ہے
غلطی ہائے مضامیں مت پوچھلوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
زندگی اپنی مسلسل چاہتوں کا اک سفراس سفر میں بارہا مل کر بچھڑ جاتا ہے وہ
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنیخوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئے
عقوبت ہائے فردا سے ڈراتا کیا ہے اے واعظیہ دنیا رفتہ رفتہ خود جہنم ہوتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books