aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadiya-e-tabriik"
خراج مانگ رہی ہے وہ شاہ بانوئے شہرسو ہم بھی ہدیۂ دست طلب گزارتے ہیں
میں تیرے ہدیۂ فرقت پہ کیسے نازاں ہوںمری جبیں پہ ترا زخم تک حسین نہیں
جیسے ممکن ہو ان اشکوں کو بچاؤ طارقؔشام آئی تو چراغوں کی ضرورت ہوگی
قبیلہ وار عداوت کا سلسلہ طارقؔفساد شہر کی صورت میں اب بھی چلتا ہے
سرد ہو سکتا نہیں سرگرم انساں کا لہوحادثات نو بہ نو میں زندگانی ہو تو کیا
ہم نے مہتاب کیا کوچۂ تاریک تراپھر بھی الزام کہ ہیں شہر جلانے والے
فضا ہے تیرہ و تاریک اور اس کا خیالنہ جانے کون سی دنیا میں جا کے سویا ہے
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
کوچۂ زلف میں پھرتا ہوں بھٹکتا کب کاشب تاریک ہے اور ملتی نہیں راہ کہیں
نشۂ حسن میں سرشار چلا جاتا ہےشب تاریک ہے دل دار خدا کو سونپا
اے فلک تجھ کو قسم ہے مری اس کو نہ بجھاکہ غریبوں کو چراغ شب تاریک ہے دل
ویران تو نہیں شب تاریک کی فضاہر سو ہوائے بادہ سے کچھ روشنی تو ہے
قصۂ درد کو کرتے ہوئے ضبط تحریرروتے روتے بھی ترے نام پہ ہنس دیتا ہوں
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
نعرۂ دار و رسن حادثہ کون و مکاںخفتہ جانوں کے لئے خواب گراں ہے کہ نہیں
بام و در کی روشنی پھر کیوں بلاتی ہے مجھےمیں نکل آیا تھا گھر سے اک شب تاریک میں
اس ایک بات سے گلچیں کا دل دھڑکتا ہےکہ ہم صبا سے حدیث بہار کہتے ہیں
چاہئے تھی شمع اس تاریک گھر کے واسطےخانۂ دل میں چراغ عشق روشن ہو گیا
ماہ نو دیکھنے تم چھت پہ نہ جانا ہرگزشہر میں عید کی تاریخ بدل جائے گی
غربت بس اب طریق محبت کو قطع کرمدت ہوئی ہے اہل وطن سے جدا ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books