aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-ushshaaq"
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
زندگی اک خواب ہے یہ خواب کی تعبیر ہےحلقۂ گیسوئے دنیا پاؤں کی زنجیر ہے
دل عشاق کیوں نہ ہو روشنجب خیال صنم چراغ ہوا
ہستی کے مت فریب میں آ جائیو اسدؔعالم تمام حلقۂ دام خیال ہے
خون عشاق ہے معانی میںشوق سے پان کھائیے صاحب
مجلس میں مرے ذکر کے آتے ہی اٹھے وہبدنامی عشاق کا اعزاز تو دیکھو
آ شتابی سیں وگرنہ مجلس عشاق میںظلم ہے غم ہے قیامت ہے خرابی اے صنم
بھول جاؤں کس طرح قصے دل نخچیر کےہیں نشاں باقی ابھی تک حلقۂ زنجیر کے
خون عشاق کا اٹھا بیڑابے سبب کب وہ پان کھاتا ہے
تیرے دیدار سے میں آنکھ اٹھاؤں کیونکرزلف سے پائے نظر حلقۂ زنجیر میں ہے
حلقۂ زنجیر سے نکلا نہ یہ پائے جنوںغم نہیں باہر گیا گو حلقۂ اسلام سے
ہمیں بھی عافیت جاں کا ہے خیال بہتہمیں بھی حلقۂ نا معتبر میں رکھا جائے
چاہیے ایک ملاقات مہینے میں ضرورتازگی حلقۂ احباب میں آ جاتی ہے
سروں کے بوجھ کو شانوں پہ رکھنا معجزہ بھی ہےہر اک پل ورنہ ہم بھی حلقۂ سرمد میں رہتے ہیں
حلقۂ شام و سحر سے نہیں جانے والادرد اس دیدۂ تر سے نہیں جانے والا
دیوانگی میری کے تحیر میں شب و روزہے حلقۂ زنجیر سے زنداں ہمہ تن چشم
جب زباں رکھی ہے میں نے حلقۂ زنجیر میںتب کہیں آئی ہے شدت شعر کی تاثیر میں
سج دیا حیرت عشاق نے اس بت کا مکاںقد آدم ہیں لگے آئنہ دیواروں میں
یہ سچ ہے ہم کو بھی کھونے پڑے کچھ خواب کچھ رشتےخوشی اس کی ہے لیکن حلقۂ شر سے نکل آئے
خدا کا شکر ہے گرداب سے نکل آیامیں اس کے حلقۂ احباب سے نکل آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books