aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hariim-e-naaz"
قدم اپنے حریم ناز میں اس شوق سے رکھناکہ جو دیکھے مرے دل کو تمہارا آستاں سمجھے
حریم ناز کے پردے میں جو نہاں تھا کبھیاسی نے شوخ ادائیں دکھا کے لوٹ لیا
خلوت ناز میں کچھ اور ہی رونق ہوتیکوئی خلوت میں اگر انجمن آرا ہوتا
مٹا مٹا سا تصور ہے ناز ماضی کاحیات نو ہے اب اس عمر رائیگاں سے گریز
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھےایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے
حریم دل میں جب آتا ہے ناز فرماتاطرب کے پھول کھلاتا ہے یہ مصور غم
برائے اہل جہاں لاکھ کج کلاہ تھے ہمگئے حریم سخن میں تو عاجزی سے گئے
شور حریم ذات میں آخر اٹھا کیوںاندر دیکھا جائے کہ باہر دیکھا جائے
ردائے سنگ اوڑھ کر نہ سو گیا ہو کانچ بھیحریم زخم لازمی ہے خیر و شر کی جانچ بھی
جنوں بھی زحمت خرد بھی لعنت ہے زخم دل کی دوا محبتحریم جاں میں طواف پیہم یہی ہے انداز عاشقانہ
گھر بہ گھر ہے وہ مست عشوہ و نازدر بدر ہم خراب ہوتے ہیں
اے طراحدار عشوہ طراز دیار نازرخصت ہوا ہوں تیرے لیے دل گلی سے میں
خط و کاکل و زلف و انداز و نازہوئیں دام رہ صد گرفتاریاں
ہمیں بھی جلوہ گاہ ناز تک لیتے چلو موسیٰتمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا
اصغرؔ حریم عشق میں ہستی ہی جرم ہےرکھنا کبھی نہ پاؤں یہاں سر لئے ہوئے
دل نہ کعبہ ہے نے کلیسا ہےتیرا گھر ہے حریم مریم ہے
آئیں پسند کیا اسے دنیا کی راحتیںجو لذت آشنائے ستم ہائے ناز تھا
اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہچہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books