aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "himayat ali shayar"
ہر طرف اک مہیب سناٹادل دھڑکتا تو ہے مگر خاموش
دامن کو چاک کیجئے اس احتیاط سےاہل جہاں کو زخم جگر کا گماں نہ ہو
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھےتھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
سورج کے اجالے میں چراغاں نہیں ممکنسورج کو بجھا دو کہ زمیں جشن منائے
اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھیروشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے
صرف زندہ رہنے کو زندگی نہیں کہتےکچھ غم محبت ہو کچھ غم جہاں یارو
زندگی کی بات سن کر کیا کہیںاک تمنا تھی تقاضا بن گئی
تاریکی میں لپٹی ہوئی پر ہول خموشیاس عالم میں کیا نہیں ممکن جاگتے رہنا
روشنی میں اپنی شخصیت پہ جب بھی سوچنااپنے قد کو اپنے سائے سے بھی کم تر دیکھنا
اس دشت سخن میں کوئی کیا پھول کھلائےچمکی جو ذرا دھوپ تو جلنے لگے سائے
سورج کو یہ غم ہے کہ سمندر بھی ہے پایابیا رب مرے قلزم میں کوئی سیل رواں اور
میں سوچتا ہوں اس لیے شاید میں زندہ ہوںممکن ہے یہ گمان حقیقت کا گیان دے
رہ جائے اک نگاہ کا پردہ ہی درمیاںتہذیب کے بدن سے تو رسم قبا اٹھی
پھر مری آس بڑھا کر مجھے مایوس نہ کرحاصل غم کو خدا را غم حاصل نہ بنا
ایماں بھی لاج رکھ نہ سکا میرے جھوٹ کیاپنے خدا پہ کتنا مجھے اعتماد تھا
بدن پہ پیرہن خاک کے سوا کیا ہےمرے الاؤ میں اب راکھ کے سوا کیا ہے
ہم بھی ہیں کسی کہف کے اصحاب کے مانندایسا نہ ہو جب آنکھ کھلے وقت گزر جائے
اب نہ کوئی منزل ہے اور نہ رہ گزر کوئیجانے قافلہ بھٹکے اب کہاں کہاں یارو
میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مری باتخوشبو کی طرح اڑ کے ترے دل میں اتر جائے
میں سچ تو بولتا ہوں مگر اے خدائے حرفتو جس میں سوچتا ہے مجھے وہ زبان دے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books