aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hubb-e-aal"
دلوایئے بوسہ دھیان بھی ہےاس قرضۂ واجب الادا کا
دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہونکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہو
حب دنیا الفت زر دل سے دم بھر کم نہیںاس پر اے زاہد ارادہ ہے خدا کی یاد کا
اس وقت سے بچا مجھے اے رب کائناتحب وطن ہو دل میں وطن کاٹنے لگے
ذاکر آل محمدؐ ہے تو منبر پہ اسدؔابن مرجانہ کے جیسا یہ لبادہ کیسا
سر شام لٹ چکا ہوں سر عام لٹ چکا ہوںکہ ڈکیت بن چکے ہیں کئی شہر کے سپاہی
آؤ آج ہم دونوں اپنا اپنا گھر چن لیںتم نواح دل لے لو خطۂ بدن میرا
پہلے نصاب عقل ہوا ہم سے انتسابپھر یوں ہوا کہ قتل بھی ہم کر دیے گئے
پاؤں ٹوٹے ہوئے نظر آئےایک ٹھہرا ہوا سفر دیکھا
سپرد آب یوں ہی تو نہیں کرتا ہوں خاک اپنیعجب مٹی کے گھلنے کا مزا بارش میں رہتا ہے
بیزار ہیں جو جذبہ سےوہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے
غیرت اہل چمن کو کیا ہواچھوڑ آئے آشیاں جلتا ہوا
پتھروں پر نقش کرتا ہوں میں حرف این و آںکیا پتہ مٹ جائے گا یا کچھ بنا رہ جائے گا
یہ جو لڑتا جھگڑتا ہوں سب سےبچ رہا ہوں قبول عام سے میں
اے عقل نہیں آئیں گے باتوں میں تری ہمنادان تھے نادان ہیں نادان رہیں گے
یہ ایک پیڑ ہے آ اس سے مل کے رو لیں ہمیہاں سے تیرے مرے راستے بدلتے ہیں
خبر کر دو محلے میں اگر چھیڑا کسی نے بھیاسی دم میں مچا سکتا ہوں قتل عام روزے میں
چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیںمحسنؔ لٹا رہا ہوں سر عام چاندنی
برا نہ مانیو میں پوچھتا ہوں اے ظالمکہ بے کسوں کے ستائے سے کچھ بھلا بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books