aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "i-m-f"
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
عجیب بات ہے کیچڑ میں لہلہائے کنولپھٹے پرانے سے جسموں پہ سج کے ریشم آئے
زاہد سنبھل غرور خدا کو نہیں پسندفرش زمیں پہ پاؤں دماغ آسمان پر
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
اے خدا دنیا پہ اب قبضہ بتوں کا چاہیےایک گھر تیرے لیے ان سب نے خالی کر دیا
کیسی شب ہے ایک اک کروٹ پہ کٹ جاتا ہے جسممیرے بستر میں یہ تلواریں کہاں سے آ گئیں
وہیں پہ جھاڑ کے اٹھتے ہیں پھر متاع حیاتکہ زندگی کو جہاں جس کے نام کرتے ہیں
اے ذوقؔ وقت نالے کے رکھ لے جگر پہ ہاتھورنہ جگر کو روئے گا تو دھر کے سر پہ ہاتھ
تم آ گئے ہو، تو کچھ چاندنی سی باتیں ہوںزمیں پہ چاند کہاں روز روز اترتا ہے
وہ تیس سال سے ہے فقط بیس سال کیچہرے پہ آ چکی ہے بزرگی جمال کی
معراج عقیدت ہے کہ تعویذ کی صورتبازو پہ کوئی خاک وطن باندھے ہوئے ہے
بہر عیادت آئے وہ لیکن قضا کے ساتھدم ہی نکل گیا مرا آواز پا کے ساتھ
زندگی فردوس گم گشتہ کو پا سکتی نہیںموت ہی آتی ہے یہ منزل دکھانے کے لیے
دیکھ اے میری زبوں حالی پہ ہنسنے والےوقت کی دھوپ نے کس درجہ نکھارا مجھ کو
بس اسی امید پہ ہوتا گیا برباد میںگر کبھی بکھرا تو آ کر تو سنبھالے گا مجھے
مرے سائے میں اس کا نقش پا ہےبڑا احسان مجھ پر دھوپ کا ہے
یقیں اٹھ جائے اپنے دست و پا سےاسی کا نام لوگو خودکشی ہے
میں روشنی پہ زندگی کا نام لکھ کے آ گیااسے مٹا مٹا کے یہ سیاہ رات تھک گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books