aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ijtinaab"
تری تلاش ہے یا تجھ سے اجتناب ہے یہکہ روز ایک نئے راستے پہ چلتے ہیں
ساری دنیا سے اجتناب کروایک ہی شخص انتخاب کرو
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میںقاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہےکیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسنہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے
محبت ایک طرف سے مزا نہیں دیتیکچھ اضطراب تجھے ہو کچھ اضطراب مجھے
کیا کیا فریب دل کو دئیے اضطراب میںان کی طرف سے آپ لکھے خط جواب میں
زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیایہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا
ہزار آرزو ہو تم یقیں ہو تم گماں ہو تمقفس نصیب روح کی امید آشیاں ہو تم
ہجر میں کیف اضطراب نہ پوچھخون دل بھی شراب ہونا تھا
دیکھے بغیر حال یہ ہے اضطراب کاکیا جانے کیا ہو پردہ جو اٹھے نقاب کا
میں اضطراب کے عالم میں رقص کرتا رہاکبھی غبار کی صورت کبھی دھواں بن کر
آخر تڑپ تڑپ کے یہ خاموش ہو گیادل کو سکون مل ہی گیا اضطراب میں
میں تنگ ہوں سکون سے اب اضطراب دےبے انتہا سکون بھی آزار ہی تو ہے
میرے ہونے میں مرا اپنا نہیں تھا کچھ شریکمیری ہستی صرف تیرے اعتنا کی بات تھی
مری طرح سے کوئی ہے جو زندگی اپنیتمہاری یاد کے نام انتساب کر دے گا
یاں لب پہ لاکھ لاکھ سخن اضطراب میںواں ایک خامشی تری سب کے جواب میں
اتارا دل کے ورق پر تو کتنا پچھتایاوہ انتساب جو پہلے بس اک کتاب پہ تھا
بہت عزیز نہ کیوں ہو کہ درد ہے تیرایہ درد بڑھ کے رہا اضطراب ہو کے رہا
جدائیوں کی خلش اس نے بھی نہ ظاہر کیچھپائے اپنے غم و اضطراب میں نے بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books