تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ik-do"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ik-do"
شعر
کہیں بجھتی ہے دل کی پیاس اک دو گھونٹ سے انظرؔ
میں سورج ہوں مرے حصے میں دریا لکھ دیا جائے
عتیق انظر
شعر
لگا دی دون اس جنگل کو بس اک دو ہی آہوں میں
یہ دھرپت قہر کچھ انشا نے دیپک راگ کا جوڑا