aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilaaj-e-daa.imii"
نہیں علاج غم ہجر یار کیا کیجےتڑپ رہا ہے دل بے قرار کیا کیجے
علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتاتم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا
علاج اخترؔ ناکام کیوں نہیں ممکناگر وہ جی نہیں سکتا تو مر تو سکتا ہے
کر علاج جوش وحشت چارہ گرلا دے اک جنگل مجھے بازار سے
کر رہا ہے علاج وحشت دلچارہ گر کی دوا کرے کوئی
اک یہ بھی تو انداز علاج غم جاں ہےاے چارہ گرو درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
کوئی علاج غم زندگی بتا واعظسنے ہوئے جو فسانے ہیں پھر سنا نہ مجھے
علاج اہل ستم چاہئے ابھی سے ظفرؔابھی تو سنگ ذرا فاصلے پہ گرتے ہیں
دل کی زمین پر مری عشق ہے دشت دائمیہجر و وصال سب کے سب موسمیاتی حادثے
کس سے امید کریں کوئی علاج دل کیچارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا
یوں علاج دل بیمار کیا جائے گاشربت دید سے سرشار کیا جائے گا
شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگیصاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو
عالمؔ دل اسیر کو سمجھاؤں کس طرحکمبخت اعتبار کے قابل نہیں ہے وہ
وہ ان کا وعدہ وہ ایفائے عہد کا عالمکہ یاد بھی نہیں آتا ہے بھولتا بھی نہیں
ناصحا عاشقی میں رکھ معذورکیا کروں عالم جوانی ہے
ایک قتالہ چاہئے ہم کوہم یہ اعلان عام کر رہے ہیں
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
کس طرح دور ہوں آلام غریب الوطنیزندگی خود بھی غریب الوطنی ہوتی ہے
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہکچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے
عالم کون و مکاں نام ہے ویرانے کاپاس وحشت نہیں گھر دور ہے دیوانے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books