aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilaaqa"
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائیمرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
درد کا ذائقہ بتاؤں کیایہ علاقہ زباں سے باہر ہے
سنا ہے امن پرستوں کا وہ علاقہ ہےوہیں شکار کبوتر ہوا تو کیسے ہوا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
دنیا جو نہ میں چند نفس کے لیے لیتاجنت کا علاقہ مری جاگیر میں آتا
یہ تیرے میرے چراغوں کی ضد جہاں سے چلیوہیں کہیں سے علاقہ ہوا کا لگتا ہے
یہ غم مرا ہے تو پھر غیر سے علاقہ کیامجھے ہی اپنی تمنا کا بار ڈھونے دے
ہر ایک ساز کو سازندگاں نہیں درکاربدن کو ضربت مضراب سے علاقہ نہیں
توبہ کرنے پہ بھی اتنا ہے علاقہ باقیدور سے دیکھ لیا کرتے ہیں مے خانے کو
کسی سفر کسی اسباب سے علاقہ نہیںتمہارے بعد کسی خواب سے علاقہ نہیں
رتوں کے رنگ بدلتے ہوئے بھی بنجر ہےوہ ایک خاص علاقہ جو دل کے اندر ہے
بے غمی ترک علائق ہے سدا اظفریاؔجس کو دنیا سے علاقہ نہیں غم ناک نہیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کانہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books