aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imraan"
خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتےجان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے
پہلی سگریٹ پہلا خواب اور پہلا عشقان تینوں میں ایک بھی مجھ کو یاد نہیں
اچھا اچھا ہو جائے گا سب کچھ اچھااچھا اچھا سب کچھ اچھا ہو جائے گا
مجھ کو تو خیر خانہ بدوشی ہی راس تھیتیرے لیے مکان بنانا پڑا مجھے
اس نئے سال کے سواگت کے لیے پہلے سےہم نے پوشاک اداسی کی سلا کے رکھ لی
اس لیے سب سے الگ ہے مری خوشبو عامیؔمشک مزدور پسینے میں لیے پھرتا ہوں
ایک بار پھر سلام دور جانے والوں کودور جانے والوں کو ایک بار پھر سلام
رات کے وقت ابھرتا ہے جنوں کا سورجدن نکلتے ہی کسی چاند میں ڈھل جاتا ہے
یادوں کے شبستان میں بیٹھا ہوا سائلتنہا جو نظر آتا ہے تنہا نہیں ہوتا
لوٹنا چاہیے زندگی کی طرفزندگی کی طرف لوٹنا چاہیے
ہار ہی جیت ہے آئین وفا کی رو سےیہ وہ بازی ہے جہاں جیت کے ہارے سارے
وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے کچھ بھی کیجےیاد رہ جاتی ہے ہلکی سی چبھن کی حد تک
کیا جانے شاخ وقت سے کس وقت گر پڑوںمانند برگ زرد ابھی ڈولتا ہوں میں
اک زلزلے کے شور میں سب لوگ دب گئےہو اب بیاں تباہی کی تفصیل کس طرح
رنگ ہو روشنی ہو یا خوشبوسب میں پرتو اسی حسیں کے ہیں
اپنے لہو میں زہر بھی خود گھولتا ہوں میںسوز دروں کسی پہ نہیں کھولتا ہوں میں
میں نے پوچھا ہے کہ چائے کے لیے وقت کوئیہنس کے بولی ہے اشارے سے گھڑی ٹھیک نہیں
بہت کشید کیا پانیوں کو سورج نےسمندروں کی مگر بے کرانیاں نہ گئیں
عجیب خوف کا موسم ہے ان دنوں عمرانؔسگندھ لے کے ہوا دور تک نہیں جاتی
سستے میں ان کو بھولنا اچھا لگا ہے آجچائے کا ایک گھونٹ بھی کافی رہا ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books