aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inaam azmi"
مجھے پتہ ہے محبت میں کیا گزرتی ہےسو تجھ سے عشق نہیں تجھ سے دوستی کروں گا
اندھیرے اس لیے رہتے ہیں ساتھ ساتھ مرےیہ جانتے ہیں میں اک روز روشنی کروں گا
اس نے اس طرح سے بدلہ ہے رویہ اپناپوچھنا پڑتا ہے ہر وقت تمہیں ہو نا دوست
لوگ جیسے بھی ہوں پیروں کے تلے رکھتے ہیںاتنا آساں نہیں ہوتا ہے زمین ہونا دوست
اب اس سے کہنا کہ اگلے حصے میں آنے والا ہے موڑ ایساجہاں کسی کا میں حل بنوں گا کوئی مرا مسئلہ بنے گا
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےدن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے
راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہےدیپاولی سے آج زمین آسمان ہے
دیکھتا ہوں تو نہیں رحم کے قابل کوئیسوچتا ہوں تو ہزاروں ترس آتا ہے
نزاکت ہے بہت اس میں مگر یہ جانتا ہوں میںمحبت جس کو ہو جاتی ہے اردو سیکھ جاتا ہے
ہر طرف اک جنگ کا ماحول ہے اعظمؔ یہاںآدمی اب گھر کے بھی اندر سلامت ہے کہاں
جتنا رونا تھا رو چکے آدماور روئے گا آدمی کب تک
وقت جب آئنہ دکھاتا ہےآدمی خود کو بھول جاتا ہے
مقام آدمی کچھ کم نہیں ہےفرشتوں سے تو کم آدم نہیں ہے
کام کیا نکلے کسی تدبیر سےآدمی مجبور ہے تقدیر سے
میں نے کل توڑا اک آئینہ تو محسوس ہوااس میں پوشیدہ کوئی چیز تھی جوہر جیسی
زندگی اس نے بدل کر مری رکھ دی ایسینہ مجھے چین نہ آرام ہے کیا عرض کروں
آدمی اور درد سے نا آشنا ممکن نہیںعکس سے خالی ہو کوئی آئینہ ممکن نہیں
آج پھر آئینہ دیکھا ہے کئی سال کے بعدکہیں اس بار بھی عجلت تو نہیں کی گئی ہے
خود اپنی آدمی کو بڑی قید سخت ہےپھوڑ آئینا و توڑ سکندر کی صد کے تئیں
ہر تفصیل میں جانے والا ذہن سوال کی زد پر ہےہر تشریح کے پیچھے ہے انجام سے ڈر جانے کا غم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books