aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inkishaaf-e-shahr-e-naa-maaluum"
شہر نا پرساں میں کچھ اپنا پتہ ملتا نہیںبام و در روشن ہیں لیکن راستہ ملتا نہیں
یوں خوش نہ ہو اے شہر نگاراں کے در و بامیہ وادئ سفاک بھی رہنے کی نہیں ہے
قاضی کا نہ ڈر ہے نہ غم محتسب شہرہوشیار نہ ہو کوئی تغافل کے برابر
پائے صنم ہے اور جبین حرم نوازرسم و رواج شہر محبت نہ پوچھئے
میں مکیں ہوں نہ مکاں شہر محبت کا ظفرؔدل مسافر نہ کسی غیر کے گھر جائے گا
بتان شہر کو یہ اعتراف ہو کہ نہ ہوزبان عشق کی سب گفتگو سمجھتے ہیں
صدائے شہر فسوں ہے نظر نہ در سے ہٹاوہ مثل سنگ ہوا جس نے لوٹ کر دیکھا
غبار شہر میں اسے نہ ڈھونڈ جو خزاں کی شبہوا کی راہ سے ملا، ہوا کی راہ پر گیا
دستک پہ اب گھروں سے کوئی بولتا نہیںپہلے یہ شہر شہر عدم رفتگاں نہ تھا
نئی نئی تو میں شہر سخن میں آئی ہوںابھی تو مجھ پہ نہ پتھر اچھالیے صاحب
نہ دستکیں نہ صدا کون در پہ آیا ہےفقیر شہر ہے یا شہریار دیکھئے گا
وہی نہ ہو کہ یہ سب لوگ سانس لینے لگیںامیر شہر کوئی اور خوف طاری کر
سیلاب امنڈ کے شہر کی گلیوں میں آ گئےلیکن غریب شہر کا دامن نہ تر ہوا
ایک عمر بھر میں طے یہ سفر مختصر ہواشہر خموشاں گھر سے بہت دور تو نہ تھا
اب تو ہوائے شہر بھی بالکل تری طرحیہ چاہتی ہے کوئی دیا بام پر نہ ہو
لٹ کے منزل سے کوئی یوں تو نہ آیا ہوگاجس طرح چھوڑ کے ہم شہر عدم نکلے ہیں
کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستاں سے میںکس بت میں شہر ہند کے شان خدا نہ تھی
میں نے دیکھی ہے امیر شہر کی وہ مفلسیدولت دنیا تھی لیکن غم کا سرمایہ نہ تھا
ہو پائے کسی کے ہم بھی کہاں یوں کوئی ہمارا بھی نہ ہواکب ٹھہری کسی اک پر بھی نظر کیا چیز ہے شہر خوباں بھی
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books