تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "insaano.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "insaano.n"
شعر
انہیں اپنے گداز دل سے اندازہ تھا اوروں کا
جب انسانوں کے دل دیکھے تو انسانوں کے دل ٹوٹے
ضیا جالندھری
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد