تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ism"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ism"
شعر
جو کشود کار طلسم ہے وہ فقط ہمارا ہی اسم ہے
وہ گرہ کسی سے کھلے گی کیا جو تری جبیں کی شکن میں ہے
حنیف اخگر
شعر
مرے پاس ایسا طلسم ہے جو کئی زمانوں کا اسم ہے
اسے جب بھی سوچا بلا لیا اسے جو بھی چاہا بنا دیا