تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "itraate"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "itraate"
شعر
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
شعر
کہاں ہے تاب و طاقت جس پہ تم کو ناز رہتا تھا
جوانی پر نہ تم مسرورؔ اتراتے تو اچھا تھا