تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "itraayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "itraayaa"
شعر
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
شعر
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی