aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa-namaaz"
ہمیں تو اس لیے جائے نماز چاہئے ہےکہ ہم وجود سے باہر قیام کرتے ہیں
شباب نام ہے اس جاں نواز لمحے کاجب آدمی کو یہ محسوس ہو جواں ہوں میں
حسن میں جب ناز شامل ہو گیاایک پیدا اور قاتل ہو گیا
منت چارہ ساز کون کرےدرد جب جاں نواز ہو جائے
سنو میں میرؔ کا دیوان سمجھتا ہوں اسےجو نمازی ہیں وہ قرآن سمجھتے ہوں گے
صحبت شیخ میں تو رات کو جایا مت کروہ سکھا دے گا تجھے جان نماز معکوس
ہم اپنی روح کو قاصد بنا کے بھیجیں گےترا گزر جو وہاں نامہ بر نہیں نہ سہی
نماز صبح وہ ہی پڑھ رہے تھے کعبہ میںجناب مہرؔ جو مندر میں تھے پجاری رات
جو اشک سرخ ہے نامہ نگار ہے دل کاسکوت شب میں لکھے جا رہے ہیں افسانے
ہم جو مستی میں گرتے پڑتے ہیںزاہد ایسی نماز کیا جانے
جب تری خاک میں ہجرت ہے تو اس شہر سے جااب ترا نان و نمک نام و نشاں اٹھتا ہے
ناز بے جا و لطف بے موقعدلبروں کی ادا ہے کیا کیا کچھ
نظر نواز نظارہ بدل نہ جائے کہیںذرا سی بات ہے منہ سے نکل نہ جائے کہیں
نماز اپنی اگرچہ کبھی قضا نہ ہوئیادا کسی کی جو دیکھی تو پھر ادا نہ ہوئی
نظر نواز نظاروں میں جی نہیں لگتاوہ کیا گئے کہ بہاروں میں جی نہیں لگتا
مژگاں زدن سے کم ہے زمان نماز عشقہو جاوے فوت وقت ہی جب تک وضو کریں
دیکھا جو میں نے نامۂ اعمال حشر میںقصہ لکھا تھا میرے اور ان کے شباب کا
نماز شکر کی پڑھتا ہے جام توڑ کے شیخوضو کے واسطے لیتا ہے آبروئے شراب
سفر کہاں سے کہاں تک پہنچ گیا میرارکے جو پاؤں تو کاندھوں پہ جا رہا ہوں میں
ہمارے بعد واہمے نصیب میں تمھارے ہوںہمارے بعد رکعت نماز بھول جاؤ تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books