aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaada-e-amaa.n"
مخلوق کو تمہاری محبت میں اے بتوایمان کا خیال نہ اسلام کا لحاظ
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
جادۂ راہ محبت کی درازی مت پوچھمنزل شوق کا ہر ذرہ بیاباں نکلا
بہ نام امن و اماں کون مارا جائے گانہ جانے آج یہاں کون مارا جائے گا
فکر منزل ہے نہ ہوش جادۂ منزل مجھےجا رہا ہوں جس طرف لے جا رہا ہے دل مجھے
دلیل تابش ایماں ہے کفر کا احساسچراغ شام سے پہلے جلا نہیں کرتے
تری محفل میں فرق کفر و ایماں کون دیکھے گافسانہ ہی نہیں کوئی تو عنواں کون دیکھے گا
جادۂ غم میں آرزو کے سواہم سفر دوسرا نہیں ہوتا
عقل تھک کر لوٹ آئی جادۂ آلام سےاب جنوں آغاز فرمائے گا اس انجام سے
قدم قدم پہ حوادث نے رہنمائی کیرواں ہے جادۂ منزل پہ کاروان خیال
دیار یار کا شاید سراغ لگ جاتاجدا جو جادۂ مقصود سے سفر ہوتا
یہ ویرانی سی یوں ہی تو نہیں رہتی ہے آنکھوں میںمرے دل ہی سے کوئی جادۂ وحشت نکلتا ہے
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماںکہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
کفر و ایماں دو ندی ہیں عشق کیںآخرش دونو کا سنگم ہووے گا
زاہد نے مرا حاصل ایماں نہیں دیکھارخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
چلو امن و اماں ہے میکدے میںوہیں کچھ پل ٹھہر کر دیکھتے ہیں
فضا یہ امن و اماں کی سدا رکھیں قائمسنو یہ فرض تمہارا بھی ہے ہمارا بھی
واعظو میں بھی تمہاری ہی طرح مسجد میںبیچ دوں دولت ایماں تو مزا آ جائے
یہ کس نے نقاب اپنے رخ سے الٹ دیگلے مل رہے ہیں بہم کفر و ایماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books