aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaam-e-sifaal-o-jaam-e-jam"
شکریہ اے گردش جام شرابمیں بھری محفل میں تنہا ہو گیا
ہر اک رند کے ہاتھ میں جام جم ہوکچھ اس شان کا میکدہ چاہتا ہوں
کل جو ذکر جام و مینا آ گیامیری توبہ کو پسینا آ گیا
سرسوں جو پھولی دیدۂ جام شراب میںبنت العنب سے کرنے لگا شوخیاں بسنت
ترک جام و سبو نہ کر پائےاس لیے ہم وضو نہ کر پائے
اس وقت مجھ کو دعوت جام و سبو ملیجس وقت میں گناہ کے قابل نہیں رہا
شوق شراب خواہش جام و سبو نہیںہے سب حرام جب سے کہ پہلو میں تو نہیں
کیوں جام شراب ناب مانگوںساقی کی نظر میں کیا نہیں ہے
گردش مینا و جام دیکھیے کب تک رہےہم پہ تقاضائے حرام دیکھیے کب تک رہے
یہ تری مست نگاہی یہ فروغ مے و جامآج ساقی ترے رندوں سے ادب مشکل ہے
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
وہ ماہ بھر کے جام مے ناب لے گیااک دم میں آفتاب کو مہتاب لے گیا
آپ جام تشنگی بھر دیجیے اغیار کااور یوں کیجے ہمیں اوروں سے کم دے دیجیے
ساقی شراب جام و سبو مطرب و بہارسب آ گئے بس آپ کے آنے کی دیر ہے
جام عشق پی چکے زندگی بھی جی چکےاب ہلالؔ گھر چلو اب تو شام ہو گئی
کب پلاوے گا تو اے ساقی مجھے جام شرابجاں بلب ہوں آرزو میں مے کی پیمانے کی طرح
جام شراب اب تو مرے سامنے نہ رکھآنکھوں میں نور ہاتھ میں جنبش کہاں ہے اب
جام عقیق زرد ہے نرگس کے ہاتھ میںتقسیم کر رہا ہے مے ارغواں بسنت
بادہ و جام کے رہے ہی نہیںہم کسی کام کے رہے ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books