تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jabiin-e-sub.h"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jabiin-e-sub.h"
شعر
ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سے
یہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے
آل احمد سرور
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا
اسد علی خان قلق
شعر
معنیٔ روشن جو ہوں تو سو سے بہتر ایک شعر
مطلع خورشید کافی ہے پئے دیوان صبح