aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalaate"
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرایاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیںآنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں
جلانے والے جلاتے ہی ہیں چراغ آخریہ کیا کہا کہ ہوا تیز ہے زمانے کی
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغلوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔرات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
تمہارے آنے کی امید بر نہیں آتیمیں راکھ ہونے لگا ہوں دئیے جلاتے ہوئے
اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیکہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
آپ اگر یوں ہی چراغوں کو جلاتے ہوئے آئیںہم بھی ہر شام نئی بزم سجاتے ہوئے آئیں
سوچ ان کی کیسی ہے کیسے ہیں یہ دیوانےاک مکاں کی خاطر جو سو مکاں جلاتے ہیں
وہ دل بھی جلاتے ہیں رکھ دیتے ہیں مرہم بھیکیا طرفہ طبیعت ہے شعلہ بھی ہیں شبنم بھی
رات آتی ہے تو طاقوں میں جلاتے ہیں چراغخواب زندہ ہیں سو آنکھوں میں جلاتے ہیں چراغ
عاشق بنا کے ہم کو جلاتے ہیں شمع روپروانہ چاہئے انہیں پروانہ چاہئے
کرو بے نور محفل امروزتربتوں پر دیے جلاتے رہو
کسی کے نام پہ ننھے دیے جلاتے ہوئےخدا کو بھول گئے نیکیاں کماتے ہوئے
سر کاٹ کیوں جلاتے ہیں روشن دلاں کے تئیںآہن دلی پہ خلق کی خنداں ہوں مثل شمع
رات دن آپ چراغوں کو جلاتے کیوں ہیںگھر چراغوں سے نہیں پیار سے روشن ہوگا
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
ہم کو ان سے وفا کی ہے امیدجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کاوہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books