aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jholaa"
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیںہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
یہ بادشاہ نہیں ہے فقیر ہے سورجہمیشہ رات کی جھولی سے دن نکالتا ہے
ہاتھ خالی نہ تھے جب گھر سے روانہ ہوا میںسب نے جھولی میں مری اپنی ضرورت رکھ دی
شوخیاں معصومیت اسکول جھولا بارشیںکتنی یادیں ساتھ لایا جب کوئی بچھڑا ملا
مہیا سب ہے اب اسباب ہولیاٹھو یارو بھرو رنگوں سے جھولی
ابھی تو میں نے فقط بارشوں کو جھیلا ہےاب اس کے بعد سمندر بھی دیکھنا ہے مجھے
یہ چاند ہی تری جھولی میں آ پڑے شایدزمیں پہ بیٹھ کمند آسماں پہ ڈالے جا
صدیوں کی راکھ وقت کی جھولی میں ڈال کرمیں جا رہی ہوں اب تو مرا انتظار کر
ژالہ باری سے خوف آتا ہےان کی آمد کہیں نہ ٹل جائے
ژالہ باری بھی رہی دھوپ بھی تھی بارش بھیتیری یادوں کے علاقے میں یہ منظر دیکھے
میری جھولی میں مروت کے سوا کچھ بھی نہ تھاسو اسے بھی یار لوگوں نے مرے لوٹا بہت
سو گئے ہیں پھول بھی ٹہنی کا جھولا جھولتےلوریاں کوئی سنائے شام پیڑوں کے تلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books