aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-afzaa.ish-e-anvaar-e-sahar"
رات آ کر گزر بھی جاتی ہےاک ہماری سحر نہیں ہوتی
یوں اہتمام رد سحر کر دیا گیاہر روشنی کو شہر بدر کر دیا گیا
جو لوگ آ رہے ہیں تمہارے قریب ترمڑ کر وہ سوئے شام و سحر دیکھتے نہیں
جسم انور کی لطافت کی ثنا کیا کیجےجامۂ یار نہ اترا کبھی میلا ہو کر
لاکھ آفتاب پاس سے ہو کر گزر گئےہم بیٹھے انتظار سحر دیکھتے رہے
آئے ہیں لوگ رات کی دہلیز پھاند کران کے لیے نوید سحر ہونی چاہیئے
خط دیکھ کر مرا مرے قاصد سے یوں کہاکیا گل نہیں ہوا وہ چراغ سحر ہنوز
چہرے کی چاندنی پہ نہ اتنا بھی مان کروقت سحر تو رنگ کبھی چاند کا بھی دیکھ
صدیوں تک اہتمام شب ہجر میں رہےصدیوں سے انتظار سحر کر رہے ہیں ہم
کار زندگانی کے شور و شر میں مدت سےاس کو بھول جانے کا احتمال رہتا ہے
کتنے پر ہول اندھیروں سے گزر کر اے دوستہم ترے حسن کی رخشندہ سحر تک پہنچے
سفر ہی بس کار زندگی ہےعذاب کیا ہے ثواب کیا ہے
ترے خیال کی لو ہی سفر میں کام آئیمرے چراغ تو لگتا تھا روئے اب روئے
اس کار نمایاں کے شاہد ہیں چمن والےگلشن میں بہاروں کو لائے تھے ہمیں پہلے
جب سفر سے لوٹ کر آئے تو کتنا دکھ ہوااس پرانے بام پر وہ صورت زیبا نہ تھی
جانے اندر کیا ہوا میں شور سن کر اے سلیمؔاس جگہ پہنچا تو دیکھا بند وہ دروازہ تھا
مصحفیؔ کرب و بلا کا سفر آسان نہیںسینکڑوں بصرہ و بغداد میں مر جاتے ہیں
گرم سفر ہے گرم سفر رہ مڑ مڑ کر مت پیچھے دیکھایک دو منزل ساتھ چلے گی پٹکے ہوئے قدموں کی چاپ
سہم کر اے ظفرؔ اس شوخ کماندار سے کہہکھینچ کر دیکھ مرے سینے سے تو تیر نہ توڑ
شفقؔ کا رنگ کتنے والہانہ پن سے بکھرا ہےزمیں و آسماں نے مل کے عنوان سحر لکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books