aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaavish-e-bejaa"
کچھ شعر و شاعری سے نہیں مجھ کو فائدہالا حصول کاوش بے جائے خلق ہے
اب اے خدا عنایت بے جا سے فائدہمانوس ہو چکے ہیں غم جاوداں سے ہم
غم فراق میں تکلیف سیر باغ نہ دومجھے دماغ نہیں خندہ ہائے بے جا کا
ناز بے جا اٹھائیے کس سےاب نہ وہ دل نہ وہ دماغ رہا
ہمیں تو اپنی تباہی کی داد بھی نہ ملیتری نوازش بیجا کا کیا گلا کرتے
محنت سے ہے عظمت کہ زمانے میں نگیں کوبے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی
اک مشغلہ ٹھہری ہے تمہیں رنجش بے جااک کھیل ہوا تم کو ستانا مرے دل کا
سحرؔ اب ہوگا میرا ذکر بھی روشن دماغوں میںمحبت نام کی اک رسم بے جا چھوڑ دی میں نے
شریک وہ بھی رہا کاوش محبت میںشروع اس نے کیا تھا تمام میں نے کیا
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں
جلوۂ یار سے کیا شکوۂ بے جا کیجےشوق دیدار کا عالم وہ کہاں ہے کہ جو تھا
نہ چھیڑ اے شیخ ہم یوں ہی بھلے چل راہ لگ اپنیتجھے تو بیویاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
ہائے زنجیر شکن وہ کشش فصل بہاراور زنداں سے نکلنا ترے دیوانے کا
کشش لکھنؤ ارے توبہپھر وہی ہم وہی امین آباد
یہ مے کدہ ہے کلیسا و خانقاہ نہیںعروج فکر و فروغ نظر کی منزل ہے
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہواے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو
خواب تو خواب ہیں پل بھر میں بکھر جاتے ہیںسچ تو یہ ہے کہ بس اک کاہش جاں رقص میں ہے
دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میں
خلش تیر بے پناہ گئیلیجئے ان سے رسم و راہ گئی
محو حیرت ہوں خراش دست غم کو دیکھ کرزخم چہرے پر ہیں یا ہے آئینہ ٹوٹا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books