aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-nasab"
تمہارے ہجر کو وہ کم نصیب کیا سمجھےجسے خبر ہی نہیں کس قدر حسیں ہو تم
آدمی کا عمل سے رشتہ ہےکام آتا نہیں نسب کچھ بھی
ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہنوہ ماہ چہرے پہ جب ڈال کر نقاب آیا
کبھی کبھی کوئی بھیجتا ہے نظر میں چاہت کی پھول کلیاںمحبتوں کا نصیب ٹھہرا کبھی کبھی کا اداس رہنا
نظارہ نے بھی کام کیا واں نقاب کامستی سے ہر نگہ ترے رخ پر بکھر گئی
چہرے کا نصف حصہ زیر نقاب کر کےکرتے ہیں حسن والے دیدار میں ملاوٹ
مسکرا کر ڈال دی رخ پر نقابمل گیا جو کچھ کہ ملنا تھا جواب
وصل میں بیکار ہے منہ پر نقابشرم کا آنکھوں پہ پردہ چاہئے
ایسا کیا عشق جو رسوائی عطا کر نہ سکےایسی کس کام کی رسوائی کہ شہرت بھی نہیں
وصل اس کا خدا نصیب کرےمیرؔ دل چاہتا ہے کیا کیا کچھ
کب تک چھپاؤگے رخ زیبا نقاب میںبرق جمال رہ نہیں سکتا حجاب میں
کوثر کا جام اس کو الٰہی نصیب ہوکوئی شراب میری لحد پر چھڑک گیا
زہے نصیب کہ دنیا نے تیرے غم نے مجھےمسرتوں کا طلب گار کر کے چھوڑ دیا
سورج سے اس کا نام و نسب پوچھتا تھا میںاترا نہیں ہے رات کا نشہ ابھی تلک
مصالحت کا پڑھا ہے جب سے نصاب میں نےسلیقہ دنیا میں زندہ رہنے کا آ گیا ہے
لکھ کر جو میرا نام زمیں پر مٹا دیاان کا تھا کھیل خاک میں مجھ کو ملا دیا
میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرۂ نسببات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے
شاعری ہے سرمایا خوش نصیب لوگوں کابانس کی ہر اک ٹہنی بانسری نہیں ہوتی
سفر کی شام ستارہ نصیب کا جاگاپھر آسمان محبت پہ اک ہلال کھلا
دیکھو نہ ذات پات نہ نام و نسب شفاؔپر دوست جب بناؤ تو کردار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books