تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kashish"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kashish"
شعر
دیکھنے والے کو تیرے دیکھنے آتے ہیں لوگ
جو کشش تجھ میں تھی اب وو تیرے دیوانہ میں ہے
شاد عظیم آبادی
شعر
بتوں میں کس بلا کی ہے کشش اللہ ہی جانے
چلے تھے شوق کعبہ میں صنم خانے میں جا نکلے
رنجور عظیم آبادی
شعر
کچھ خود میں کشش پیدا کر لو کہ محفل تم سے آنکھ بھرے
یہ چال بڑے عیار کی ہے یہ چال نہ خالی جائے گی