تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatam e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khatam e"
شعر
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں
یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں
ن م راشد
شعر
کہا میں نے کہ جنت پر رضائے دوست فائق ہے
رضائے دوست بولی بے خبر میں ہی تو جنت ہوں
زاہدہ خاتون زاہدہ
شعر
خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے
اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ