تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khudaayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khudaayaa"
شعر
خدایا یوں بھی ہو کہ اس کے ہاتھوں قتل ہو جاؤں
وہی اک ایسا قاتل ہے جو پیشہ ور نہیں لگتا
احمد کمال پروازی
شعر
خدایا آج کے شوہر ہیں یا معصوم بچے ہیں
ذرا سا گھور لے بیوی تو جھٹ یہ سہم جاتے ہیں