aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khusuumat"
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
قربتیں لاکھ خوبصورت ہوںدوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی
وہ چہرہ کتابی رہا سامنےبڑی خوب صورت پڑھائی ہوئی
عجب تیری ہے اے محبوب صورتنظر سے گر گئے سب خوب صورت
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائےتمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
بہت دنوں سے مرے ساتھ تھی مگر کل شاممجھے پتا چلا وہ کتنی خوب صورت ہے
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہےخوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
یہ سمجھ کے مانا ہے سچ تمہاری باتوں کواتنے خوبصورت لب جھوٹ کیسے بولیں گے
یہ انتظار نہیں شمع ہے رفاقت کیاس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے
اجازت ہو تو میں تصدیق کر لوں تیری زلفوں سےسنا ہے زندگی اک خوبصورت دام ہے ساقی
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھییہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
منیرؔ اس خوب صورت زندگی کوہمیشہ ایک سا ہونا نہیں ہے
مری نظر میں وہی موہنی سی مورت ہےیہ رات ہجر کی ہے پھر بھی خوبصورت ہے
دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتیاتنی خوب صورت یہ زندگی نہیں ہوتی
عشق کیا ہے خوب صورت سی کوئی افواہ بسوہ بھی میرے اور تمہارے درمیاں اڑتی ہوئی
خوب صورت ہے صرف باہر سےیہ عمارت بھی آدمی سی ہے
مدتوں میں آج دل نے فیصلہ آخر دیاخوبصورت ہی سہی لیکن یہ دنیا جھوٹ ہے
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہےزندگی کتنی خوبصورت ہے
خوبصورت نہ ہو کوئی تو نہ ہو بدنامیسچ تو یہ ہے کہ برا ہوتا ہے اچھا ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books