aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kisht"
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
میرے ہی سنگ و خشت سے تعمیر بام و درمیرے ہی گھر کو شہر میں شامل کہا نہ جائے
موسیٰ نے کوہ طور پہ دیکھا جو کچھ وہیآتا ہے عارفوں کو نظر سنگ و خشت میں
اب شکوۂ سنگ و خشت کیساجب تیری گلی میں آ گیا ہوں
زمانے نے مجھ جرعہ کش کو ندانکیا خاک و خشت سر خم کیا
کوئی برسا نہ سر کشت وفاکتنے بادل گہر افشاں گزرے
سرسبز رکھیو کشت کو اے چشم تو مریتیری ہی آب سے ہے بس اب آبرو مری
سنتی ہے روز نغمۂ زنجیر عاشقاںوہ زلف بھی ہے سلسلۂ اہل چشت میں
وحشت تو سنگ و خشت کی ترتیب لے گئیاب فکر یہ ہے دشت کی وسعت بھی لے نہ جائے
نے کعبہ کی ہوس نہ ہوائے کنشت ہےدیکھا تو دونوں جائے وہی سنگ و خشت ہے
صاحبان قصر کو ملتی نہیں ہے بعد مرگگور میں سر کے تلے تکیہ کی جاگا ایک خشت
ظہورؔ کرنا ہے رن مبدل بہ کشت مجھ کومیں اپنی تلوار کوٹ کر ہل بنا رہا ہوں
کشت دل فوج غم نے کی تاراجتس پہ تو مانگنے خراج آیا
میں کس طرح تجھے الزام بے وفائی دوںرہ وفا میں ترے نقش پا بھی ملتے ہیں
پریشاں ہو کے دل ترک تعلق پر ہے آمادہمحبت میں یہ صورت بھی نہ راس آئی تو کیا ہوگا
اس طرح پھونک میرا گلستان آرزوپھر کوئی تیرے بعد اسے ویراں نہ کر سکے
وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئےجینے کی آرزو میں کئی بار مر گئے
آپ سے چوک ہو گئی شایدآپ اور مجھ پہ مہرباں کیا خوب
عشق پھر عشق ہے آشفتہ سری مانگے ہےہوش کے دور میں بھی جامہ دری مانگے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books