aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kisht-e-za.afraa.n"
کوئی برسا نہ سر کشت وفاکتنے بادل گہر افشاں گزرے
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
کشت دل فوج غم نے کی تاراجتس پہ تو مانگنے خراج آیا
اس زمانے کی عجب تشنہ لبی ہے اے ظفرؔپیاس اس کی صرف بجھتی ہے ہمارے خون سے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
لگاتا پھر رہا ہوں عاشقوں پر کفر کے فتوےظفرؔ واعظ ہوں میں اور خدمت اسلام کرتا ہوں
آخر ظفرؔ ہوا ہوں منظر سے خود ہی غائباسلوب خاص اپنا میں عام کرتے کرتے
یہ ابتدا تھی کہ میں نے اسے پکارا تھاوہ آ گیا تھا ظفرؔ اس نے انتہا کی تھی
یہ بھی ممکن ہے کہ اس کار گہہ دل میں ظفرؔکام کوئی کرے اور نام کسی کا لگ جائے
بازار بوسہ تیز سے ہے تیز تر ظفرؔامید تو نہیں کہ یہ مہنگائی ختم ہو
مڑ کے جو آ نہیں پایا ہوگا اس کوچے میں جا کے ظفرؔہم جیسا بے بس ہوگا ہم جیسا تنہا ہوگا
جانے کس کردار کی کائی میرے گھر میں آ پہنچیاب تو ظفرؔ چلنا ہے مشکل آنگن کی چکنائی میں
میں مکیں ہوں نہ مکاں شہر محبت کا ظفرؔدل مسافر نہ کسی غیر کے گھر جائے گا
علاج اہل ستم چاہئے ابھی سے ظفرؔابھی تو سنگ ذرا فاصلے پہ گرتے ہیں
کیوں تیرگی سے اس قدر مانوس ہوں ظفرؔاک شمع راہ گزار کہ سحر تک جلی بھی ہے
میں خواب سبز تھا دونوں کے درمیان ظفرؔکہ آسماں تھا سنہرا زمین بھوری تھی
میں زد پہ تیروں کے خود آ گیا ہوں آج ظفرؔترے نشانے کو آسان کر دیا میں نے
بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہترملک کو دیو کو جن کو پری کو حور و غلماں کو
سہم کر اے ظفرؔ اس شوخ کماندار سے کہہکھینچ کر دیکھ مرے سینے سے تو تیر نہ توڑ
بت پرستی جس سے ہووے حق پرستی اے ظفرؔکیا کہوں تجھ سے کہ وہ طرز پرستش اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books