aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kivaa.d"
میں سوچتا ہوں مجھے انتظار کس کا ہےکواڑ رات کو گھر کا اگر کھلا رہ جائے
تھا وعدہ شام کا مگر آئے وہ رات کومیں بھی کواڑ کھولنے فوراً نہیں گیا
کواڑ بند کرو تیرہ بختو سو جاؤگلی میں یوں ہی اجالوں کی آہٹیں ہوں گی
دل میں آؤ مزے ہوں جینے کےکھول دوں میں کواڑ سینے کے
کوئی مکیں تھا نہ مہمان آنے والا تھاتو پھر کواڑ کھلا کس کے انتظار میں تھا
جو میرے پاس تھا سب لوٹ لے گیا کوئیکواڑ بند رکھوں اب مجھے ہے ڈر کس کا
وہ خدا جانے گھر میں ہیں کہ نہیںکچھ کھلا اور کچھ ہے بند کواڑ
کواڑ کھلنے سے پہلے ہی دن نکل آیابشارتیں ابھی سامان میں پڑی ہوئی تھیں
زخم کے لگتے ہی کیا کھل گئے چھاتی کے کواڑآگے یہ خانۂ دلچسپ ہوا دار نہ تھا
تری نگہ سے گئے کھل کواڑ چھاتی کےحصار قلب کی گویا تھی فتح تیرے نام
روشنی دکھائی دے چاپ تو سنائی دےاک کواڑ عادتاً رکھتا ہوں کھلا ہوا
کبھی خرد کبھی دیوانگی نے لوٹ لیاطرح طرح سے ہمیں زندگی نے لوٹ لیا
زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزا شیریںسبھی مجبور ہیں دل سے محبت آ ہی جاتی ہے
پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوںیہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں
خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خردجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
جنوں کو ہوش کہاں اہتمام غارت کافساد جو بھی جہاں میں ہوا خرد سے ہوا
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
جنوں اب منزلیں طے کر رہا ہےخرد رستہ دکھا کر رہ گئی ہے
فطرت کو خرد کے روبرو کرتسخیر مقام رنگ و بو کر
اب میں حدود ہوش و خرد سے گزر گیاٹھکراؤ چاہے پیار کرو میں نشے میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books