aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushaada"
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کرکر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
اسی کی چشم کشادہ میں رنگ بنتے ہیںاسی پہ ختم ہے قامت بھی مہ جبینی بھی
میں چاہتا ہوں مجھے مشعلوں کے ساتھ جلاکشادہ تر ہے اگر خیمۂ ہوا تجھ پہ
مرا ہی سینہ کشادہ ہے چاہتوں کے تئیںتفنگ درد مرا ہی نشانا چاہتی ہے
غمگیںؔ جو ایک آن پہ تیرے ادا ہواکیا خوش ادا اسے تری اے خوش ادا لگی
وہ دے رہا تھا طلب سے سوا سبھی کو خیالؔسو میں نے دامن دل اور کچھ کشادہ کیا
بکھر کے چھوٹ نہ جاؤں تری گرفت سے میںسنبھال کر مجھے اے موج خوش ادا لے جا
اے فضاؔ اتنی کشادہ کب تھی معنی کی جہتمیرے لفظوں سے افق اک دوسرا روشن ہوا
یہ دلیل خوش دلی ہے مرے واسطے نہیں ہےوہ دہن کہ ہے شگفتہ وہ جبیں کہ ہے کشادہ
گو ہے انا پرست مگر دوست بھی تو ہےدل کو یہ سوچ کر ہی کشادہ ہے کر لیا
ہجوم رنج و غم و درد ہے مروں کیوں کرقدم اٹھاؤں جو آگے کشادہ راہ ملے
شہر چھوٹا ہے مگر دل ہے کشادہ اتناہم بڑے شہر میں ہوتے تو سمندر ہوتے
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم بگاڑو گے عادت کسی کی
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئییوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہےسچ تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
دل کبھی لاکھ خوشامد پہ بھی راضی نہ ہواکبھی اک جھوٹے ہی وعدے پہ بہلتے دیکھا
ہیں عقدہ کشا یہ خار صحراکم کر گلۂ برہنہ پائی
جو کشود کار طلسم ہے وہ فقط ہمارا ہی اسم ہےوہ گرہ کسی سے کھلے گی کیا جو تری جبیں کی شکن میں ہے
غم عاشقی میں گرہ کشا نہ خرد ہوئی نہ جنوں ہواوہ ستم سہے کہ ہمیں رہا نہ پئے خرد نہ سر جنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books