aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuu-e-yaar"
کس شان سے گئے ہیں شہیدان کوئے یارقاتل بھی ہاتھ اٹھا کے شریک دعا ہوئے
پامال ہو کے بھی نہ اٹھا کوئے یار سےمیں اس گلی میں سایۂ دیوار ہو گیا
پوچھا صبا سے اس نے پتا کوئے یار کادیکھو ذرا شعور ہمارے غبار کا
چھانی ہے خاک ہم نے بہت کوئے یار کیجعفرؔ اس عاشقی سے کسی کو اماں نہیں
آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یاروہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج
راہ سے دیر و حرم کی ہے جو کوئے یار میںہے وہی دیں دار گر کفار آتا ہے نظر
ہے جب سے دست گیر جنوں کوئے یار میںپھرتا ہوں ایک پاؤں سے پرکار کی طرح
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
گلی کے باہر تمام منظر بدل گئے تھےجو سایۂ کوئے یار اترا تو میں نے دیکھا
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
کچھ وقت اپنے ساتھ گزاروں گا میں ضمیرؔخود سے اگر ملا جو کبھی کوئے یار میں
مجھ کو نہیں قبول دو عالم کی وسعتیںقسمت میں کوئے یار کی دو گز زمیں رہے
لباس کعبہ کا حاصل کیا شرف اس نےجو کوئے یار میں کالی کوئی گھٹا آئی
برہمن دیر کو راہی ہوا اور شیخ کعبے کونکل کر اس دوراہے سے میں کوئے یار میں آیا
ڈراتا ہے ہمیں محشر سے تو واعظ ارے جا بھییہ ہنگامے تو ہم نے روز کوئے یار میں دیکھے
کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہمجاتے ہیں کوئے یار میں پہلے صبا سے ہم
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
ایک پتھر کہ دست یار میں ہےپھول بننے کے انتظار میں ہے
دل کو خیال یار نے مخمور کر دیاساغر کو رنگ بادہ نے پر نور کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books