aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.dkha.daa.e"
کون انگڑائی لے رہا ہے عدمؔدو جہاں لڑکھڑائے جاتے ہیں
جو لڑکھڑائے قدم مے کدے میں مستوں کےبغل میں حضرت ناصح تھے بڑھ کے تھام لیا
کھلی فضا میں اگر لڑکھڑا کے چل نہ سکیںتو زہر پینا ہے بہتر شراب پینے سے
لڑکھڑا کر گر پڑی اونچی عمارت دفعتاًدفعتاً تعمیر کی کرسی پہ کھنڈر جم گیا
پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھیلڑکھڑانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لیے
سنبھل کے چلنے کا سارا غرور ٹوٹ گیااک ایسی بات کہی اس نے لڑکھڑاتے ہوئے
جو چل پڑے تھے عزم سفر لے کے تھک گئےجو لڑکھڑا رہے تھے وہ منزل پہ آئے ہیں
لڑکھڑانا نہیں مجھے پھر بھیتم مرا ہاتھ تھام کر رکھنا
چشم مست اس کی یاد آنے لگیپھر زباں میری لڑکھڑانے لگی
پڑ گئی کیا نگہ مست ترے ساقی کیلڑکھڑاتے ہوئے مے خوار چلے آتے ہیں
تمہاری بزم کی یوں آبرو بڑھا کے چلےپئے بغیر ہی ہم پاؤں لڑکھڑا کے چلے
لڑکھڑانا بھی ہے تکمیل سفر کی تمہیدہم کو منزل کا نشاں لغزش پیہم سے ملا
کوئی دیوانہ چاہے بھی تو لغزش کر نہیں سکتاترے کوچے میں پاؤں لڑکھڑانا بھول جاتے ہیں
کوئی بھوکا جو فرط ضعف سے کچھ لڑکھڑا جائےتو دنیا طنز کستی ہے اسے مد مست کہتی ہے
ہم کو بیساکھیاں سنبھالے ہیںپاؤں ہوتے تو لڑکھڑاتے ہم
زندگی کا ہر اک غم اٹھاتے ہوئےمیں سنبھلنے لگا لڑکھڑاتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books