aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lahore"
ہم دلی بھی ہو آئے ہیں لاہور بھی گھومےاے یار مگر تیری گلی تیری گلی ہے
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گےمحبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا
اثر یہ تیرے انفاس مسیحائی کا ہے اکبرؔالہ آباد سے لنگڑا چلا لاہور تک پہنچا
یہ جو لاہور سے محبت ہےیہ کسی اور سے محبت ہے
شہر لاہور سے کچھ دور نہیں ہے دہلیایک سرحد ہے کسی وقت بھی مٹ سکتی ہے
جو دن چڑھا تو ہمیں نیند کی ضرورت تھیسحر کی آس میں ہم لوگ رات بھر جاگے
نکل گلاب کی مٹھی سے اور خوشبو بنمیں بھاگتا ہوں ترے پیچھے اور تو جگنو بن
کوئی کہانی کوئی واقعہ سنا تو سہیاگر ہنسا نہیں سکتا مجھے رلا تو سہی
سونے پڑے ہیں دل کے در و بام اے ظہیرؔلاہور جب سے چھوڑ کے جان غزل گیا
تیری آنکھوں تیری زلفوں کا گلہ کیسے اتاروںتیرے ہونٹوں پر سفر کرتا قلم تھکتا نہیں ہے
بے تکی روشنی میں پرائے اندھیرے لیےایک منظر ہے تیرے لیے ایک میرے لیے
شام پیاری شام اس پر بھی کوئی در کھول دےشاخ پر بیٹھی ہوئی ہے ایک بے گھر فاختہ
تجھے میں غور سے دیکھوں میں تجھ سے پیار کروںاے میرے بت تو مرے بت کدوں سے باہر آ
عجیب سانحہ گزرا ہے ان گھروں پہ کوئیکہ چونکتا ہی نہیں اب تو دستکوں پہ کوئی
لا مکاں ہے واسطے ان کی مقام بود و باشگو بظاہر کہنے کو کلکتہ اور لاہور ہے
قتل کے کب تھے یہ سارے ساماںایک تیر ایک کماں تھی پہلے
بتا خود کو بھلا کیسے سنواروںمجھے غم آئنوں میں دکھ رہا ہے
آسماں پر گرجنا بادلوں کاتیرے لہجے کا استعارہ ہے
ہتھیلی پہ لکھ لے مرا نام تولکیروں میں رچنا مرا کام ہے
عجب خوابوں سے میرا رابطہ رکھا گیامجھے سوئے ہوؤں میں جاگتا رکھا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books