aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lashkar-e-shaddaad"
شاید لوگ اسی رونق کو گرمئ محفل کہتے ہیںخود ہی آگ لگا دیتے ہیں ہم اپنی تنہائی کو
دل پر بھی آؤ ایک نظر ڈالتے چلیںشاید چھپے ہوئے ہوں یہیں دن بہار کے
یہ چاند ہی تری جھولی میں آ پڑے شایدزمیں پہ بیٹھ کمند آسماں پہ ڈالے جا
اس آس پہ سیلاب کے سینے پہ رواں ہوںشاید کبھی دریا کا کنارا نظر آئے
اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیراجسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
وہم و خرد کے مارے ہیں شاید سب لوگدیکھ رہا ہوں شیشے کے گھر چاروں اور
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سےمیں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
شادؔ غیرممکن ہے شکوۂ بتاں مجھ سےمیں نے جس سے الفت کی اس کو باوفا پایا
تم سلامت رہو قیامت تکاور قیامت کبھی نہ آئے شادؔ
رنگ لائے گی ہماری تنگ دستی ایک دنمثل غالبؔ شادؔ گر سب کچھ ادھار آتا گیا
نشان میرؔ ہے ہم سے جو ہم مٹے اے شادؔیہ جان ریختہ گوئی گئی زمانے سے
پوچھا جو شباب بشری چشم فنا سےپلکوں نے صدا دی کہ بھروسا نہیں پل کا
دل میں اک اضطراب باقی ہےیہ نشان شباب باقی ہے
تم خود ہی چلے آؤ گے شاید سر منزلاک راہ نکالی ہے مری در بدری نے
اس کے وارث نظر نہیں آئےشاید اس لاش کے پتے ہیں بہت
وہ طفل نصیری آئے شایدقسمیں دوں مرتضیٰ علی کی
کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آئے شایدآئینہ غور سے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں
اس کے عہد شباب میں جیناجینے والو تمہیں ہوا کیا ہے
یہ شباب حسن یہ حسن شبابحشر تک ان پر یہی عالم رہے
نوجوانوں کو دیکھ کر حاتمؔیاد عہد شباب آوے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books