تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "luTaa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "luTaa.e"
شعر
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلے کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
شہاب جعفری
شعر
میں تحفہ لے کے آیا ہوں تمناؤں کے پھولوں کا
لٹانے کو بہار زندگانی لے کے آیا ہوں